اقتصادی رابطہ کونسل کا اجلاس آج (بدھ) اسلام آباد میں ہوگا۔
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ صدارت کریں گے۔
اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔